سنسار چکر
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - کایا پلٹنا، مرنے کے بعد روح کا جسم سے نکل کر دوسری کسی چیز میں منتقل ہو جانا، تناسخ، آواگوان۔
اشتقاق
معانی اسم مجرد ١ - کایا پلٹنا، مرنے کے بعد روح کا جسم سے نکل کر دوسری کسی چیز میں منتقل ہو جانا، تناسخ، آواگوان۔